(سٹی 42) سابق شوہر کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان کے بعد اداکارہ وینا ملک بھی میدان میں آگئیں اور 2017 میں ہونے والے طلاق نامے کی کاپیاں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کردیں۔
اداکارہ نے ایک اورٹوئٹ میں عدالت فیصلے کی کاپی شیئر کرتے ہوئے کہاہے کہ قانون اور شریعت کی رو سے 2019 سے بچوں کی سرپرستی میرے پاس ہے۔
قانون اور شریعت کی رو سے 25.09.2019 سے بچوں کی سر پرستی میرے پاس ھے۔۔۔!!! pic.twitter.com/VLkj74zIUj
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) November 12, 2020
سابق اہلیہ کے ٹوئٹ کے بعد اسد خٹک نے ایک آڈیو سوشل میڈیا پر شیئرکی ہے جس میں وینا ملک اپنے سابق شوہر کو گالم گلوچ کررہی ہیں انہیں اور ان کے اہلخانہ کو دھمکیاں دے رہی ہیں۔
کورٹ کے جھوٹے آرڈرز، دبئی کے رہائشی اور امریکی شہری معصوم بچوں کو غیر قانونی طریقے سے پاکستان لائی کر غائب کیا گیا۔ مجبور کیا جا رہا ہے کہ میں ساری اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں۔ یہ صرف دیگ کا ایک دانہ ہے جس طرح کی زبان اور دھمکیاں اس عورت سے سننے کو ملتی ہیں#VeenaMalikServed500M pic.twitter.com/P8Q7qrT1d7
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
اسد خٹک کا کہنا ہے کہ کورٹ کے جھوٹے آرڈرز، دبئی کے رہائشی اور امریکی شہری معصوم بچوں کو غیر قانونی طریقے سے پاکستان لا کر غائب کیا گیا، مجبور کیا جا رہا ہے کہ میں ساری اصلیت کھول کر سامنے رکھ دوں، یہ صرف دیگ کا ایک دانہ ہے جس طرح کی زبان اور دھمکیاں اس عورت سے سننے کو ملتی ہیں۔ اسد خٹک کا کہنا ہےکہ دبئی کورٹ کا فیصلہ میرے حق میں ہے۔
This degree we already challenged that we never notified which called (fraudulently miss representation) the case is pending and the proceeding has started to set a side.
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020
تصویر میں دبئی کورٹ کے آرڈرز لگے ہیں، کورٹ کا میرے حق میں فیصلہ#VeenaMalikServed500Mhttps://t.co/Epw8kGMo8C pic.twitter.com/SZG8LRYFIO
اسد خٹک نے ایف آئی اے،امریکا اور دبئی کے سفارتخانے میں بچوں کو غیرقانونی طور پر منتقل کئے جانے کیخلاف فائل کی جانے والی درخواستیں بھی شیئر کردیں۔
These are the applications I filed to FIA Pak, US Embassy, UAE Embassy and Ministry of Interior for unlawful removal of my minor kids and unlawful issuance of passport.@PakistanFia @usembislamabad @MOIofficialPk @DubaiPoliceHQ @DubaiCourts @uaeembassyisb#VeenaMalikServed500M pic.twitter.com/RtC8nsjKXl
— Asad Khattak (@asadbashirr) November 12, 2020