ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع

Internet service,restored,Lahore,Islamabad,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)شہر لاہور اور اسلام آباد  میں انٹرنیٹ کی سروس بحال کر دی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس بحال  ہو گئی جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ: انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع ہوگئی سروس 3 روز قبل امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر بند کی گئی تھی۔

اٹھارہ ہزاری، احمد پور سیال اور شورکوٹ میں بھی انٹرنیٹ سروس بحال ھونا شروع ہوگئی۔جھنگ:ٹوئیٹر، فیس بک، انسٹاگرام سمیت سماجی سائٹس کی بھی بحالی بتدریج شروع ہو گئی۔