ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کر گئیں

Shaheen shah afridi,grandmother,passed away,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی دادی انتقال کر گئیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹوئٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے اپنے مداحوں کو افسوس ناک خبر شیئر کرتے ہوئے کہاکہ میری دادی انتقال کر گئی ہیں، خوبصورت روح نے آج اپنی آخری سانس لی۔

 انہوں نے لکھا کہ میری دادی کی نماز جنازہ خیبرپختونخوا کے ضلع لنڈی کوتل کے تاتارہ گراؤنڈ میں ادا کر دی گئی۔

 شاہین شاہ آفریدی نے مزید لکھا کہ مرحومہ کی روح کیلئے دعا کریں، اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔