ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکی؛ ویڈیو وائرل

رانا ثنااللہ کی عمران خان کو دھمکی؛ ویڈیو وائرل
کیپشن: Rana Sana Ullah
سورس: Twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اپنے ایک ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے کہا کہ میں چاہوں تو یہ اسلام آباد میں 20 ہزار بھی نہیں لاسکتا۔

تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے ویڈیو بیان دیتے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد لانگ مارچ میں 20 لاکھ لوگوں لانے پر جواب دیتے کہا کہ عمران خان اسلام آباد 20 ہزار بندے بھی نہیں لاسکتا اور میں چاہوں گا تو یہ 20 بھی نہیں آئیں گے۔ 20 لاکھ تو بہت دور کی بات ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ کا کہناتھا کہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے اتحادی حکومت جو فیصلہ کرےگی اس پر عمل ہوگا۔میں اپنے طور پر کچھ نہیں کرسکتا اگر انہوں نے فیصلہ کیا تو یہ 20 آدمی بھی لے کر نہیں آئے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer