ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوجوان بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل ہو گیا

 نوجوان بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  نوجوان بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل ہو گیا۔

کامونکے کے تھانہ واہنڈو کے علاقہ کوٹلی نواب میں بیٹے کے ہاتھوں باپ کے قتل کے واقعہ کی اطلاع ملی ہے۔
سترہ سالہ ابوہریرہ نے اپنے والد سیف اللہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ مقتول کے بیٹے کو اپنی والدہ اور بہنوں پر باپ کے تشدد کے واقعہ پر اشتعال آیا اور اس نے فائرنگ کر کے باپ کو قتل کر دیا۔ 
 پولیس کا کہنا ہے کہ ابوہریرہ کا والد سیف اللہ منشیات فروشی میں بھی ملوث تھا ۔ ابوہریرہ باپ کی منشيات فروشی کی وجہ سے بھی اپنے والد سے رنجش تھی۔