ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا کی مختلف سکیموں کی مد میں85 کروڑ جاری کردیئے

محکمہ خزانہ نے ٹیوٹا کی مختلف سکیموں کی مد میں85 کروڑ جاری کردیئے
کیپشن: Treasurer department
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) محکمہ خزانہ نےٹیوٹاکی مختلف سکیموں کی مدمیں85کروڑجاری کردیئے، فنڈز سے مختلف جاری سکیموں اور کورسز کو مکمل کرایا جائےگا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نےٹیوٹاکی مختلف سکیموں کیلئے 85 کروڑ جاری کر دیئے جس سے شروع کی جانے والی تمام سکیوموں اور کورسز کو مکمل کیا جائے گا۔

فنڈزسالانہ ترقیاتی بجٹ کے"اوڈی پی"سے جاری کئے گئے ہیں جبکہ فنڈزسے مختلف جاری سکیموں اور کورسز کو مکمل کرایا جائے گا، مستحق خواتین کو کوکنگ او ربیوٹیشن سمیت دیگر کورسز کرائے جائیں گے جبکہ مردوں کوسکیورٹی گارڈکورس،چینی زبان اورکمپیوٹرکورسزکرائےجائیں گے۔