ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جے بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں

ڈی جے بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں
کیپشن: DJ Butt's mother dies
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)   سیاسی دھرنوں اور جلسوں میں پارٹی نغموں سے شرکا کا جوش جگانے والے المعروف ڈی جے بٹ کی والدہ انتقال کر گئیں۔

 آصف بٹ   جنہیں  ڈی جے بٹ  کے نام سے جانا جاتا  ہے ان کی والدہ گزشتہ روز  انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق  ان کی والدہ کو گلبرگ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔  ان کی والدہ کی نماز جنازہ آج صبح  10 بجے ادا کی گئی۔