عمر اسلم: ن لیگ نےترجیحی بنیادوں پرمخصوص نشستوں کی رکن قومی اسمبلی کی فہرست جاری کردی۔طاہرہ اورنگزیب،شائستہ پرویز ملک اورعائشہ رجب بلوچ کے نام فائنل ہو گئے .
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نےترجیحی بنیادوں پر قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کےحوالےسےاپنی فہرست جاری کردی ہے,جس میں پہلےنمبر پر طاہرہ اورنگزیب، دوسرے نمبر پر شائستہ پرویز ملک،تیسرے نمبرپرعائشہ رجب بلوچ، چوتھےنمبر پرمریم اورنگزیب،پانچویں نمبر پر شزا فاطمہ خواجہ،چھٹے نمبر پر عائشہ غوث پاشا،ساتویں نمبر پر زہرہ ودود فاطمی ہیں ۔آٹھویں نمبرپر کرن ڈار،نویں نمبر پر رومینہ خورشید عالم،دسویں نمبرپرمسرت آصف خواجہ،گیارہویں نمبر پر زیب جعفر،بارہویں نمبرپر ڈاکٹر ثمینہ محبوب،تیرہویں نمبر پر شہناز سلیم،چودہویں نمبر پر سیمہ جیلانی،پندرہویں نمبر پر مائزہ حمید ہوں گی ۔سولہویں نمبرپرشکیلہ لقمان،سترہویں نمبرپر منیبہ اقبال،اٹھارہویں نمبرپررداخان،انیسویں نمبرپرعامرہ خان، بیسو یں نمبرپرنگہت میر،اکیسویں نمبرپرشہزادی ٹوانہ،بائیسویں نمبرپرعفت لیاقت ہیں ۔ تیئسویں نمبرپرمہوش سلطانہ،چوبیسویں نمبرپر بیگم عشرت اشرف، پچیسویں نمبرپرسعدیہ ندیم،چھبیسویں نمبرپر تمکین اخترنیازی اورخالدہ منصورکاستائیسواں نمبرہے۔
یہ خبر بھی ضرور پڑھیں: عمران کے لوٹوں کا مقابلہ مسلم لیگ ن کے مخلص کارکنان کریں گے:حمزہ شہباز
اسی طرح صوبائی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کےحوالےسےمسلم لیگ ن کی جانب سےپہلےنمبرپربیگم ذکیہ شاہنواز،دوسرےنمبرپرمہوش سلطانہ،تیسرےنمبرپرعظمیٰ بخاری،چوتھےنمبرپرعشرت اشرف،پانچویں نمبرپرسعدیہ ندیم ملک ہیں ۔چھٹےنمبرپرحنابٹ،ساتویں نمبر پر ثانیہ عاشق،آٹھویں نمبرپریحییٰ نون،نویں نمبرپرعسوا آفتاب،دسویں نمبرپرصباہ صادق،گیارہویں نمبرپرکنول لیاقت ایڈووکیٹ،بارہویں نمبر پرگلنازشہزادی،تیر ہویں نمر پر رابعہ نصرت ہوں گی ۔چودہویں نمبر پرحسینہ بیگم،پندرہویں نمبرپر راحت افزا،سو لہو یں نمبرپرمنیرہ یاسمین ستر ویں نمبر پررخسانہ کوثر،اٹھارہو یں نمبرپرسعدیہ تیمور،انیسویں نمبر پرخالدہ منصور،بیسویں نمبرپررابعہ بٹ،اکیسویں نمبرپررابعہ فاروقی،بائیسو یں نمبر پرفائزہ مشتاق ہیں ۔ تیئسویں نمبر پربشری بٹ،چوبیسو یں نمبرپرعظمیٰ قادری،پچیسواں نمبرسمیرہ کومل،چھبیسواں نمبرراحیلہ خادم حسین،ستائیسواں نمبرسمبل ملک حسین،اٹھائیسواں نمبرعنیزہ فاطمہ،انتیسواں نمبرنفیہ امین کاہے۔جبکہ تیسویں نمبرپرزیب النسااعوان،اکتیسواں نمبرسلمیٰ بٹ،بتیسویں نمبرنجمہ افضل رانا ہوں گی۔ تینتیویں نمبرپرنگہت اقبال قریشی،چونتیسویں نمبرپر شمیلہ اسلم،پینتیسویں نمبرپر لبنیٰ فیصل،چھتیسویں نمبرپرشبینہ زکریابٹ،سینتیسویں نمبرپرصفیہ سعید،اڑتسیویں نمبر پر رخسانہ کوثہ ہیں ۔انتالیسویں نمبر پر عطیہ افتخار،چالیس نمبرنویدنذیر ،اکتالیسویں نمبرپرارم حسن باجوہ،بیالیسویں نمبر پرظل ہما،تینتالیسویں نمبرپرکنیزفاطمہ،چوالیس نمبرپرسدرہ نفیس ہے.
دوسری جانب سابق وقاقی وزیر انوشہ رحمان اور ماروی ممن کو ٹکٹ نہ مل سکی ،اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیر خزانہ، سنیئر لیگی رہنماء اسحاق ڈار گروپ بھی نظر انداز کر دیا گیا۔