ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی رات گئے اچانک قصور کے ڈی ایچ کیو ہسپتال پہنچ گئے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب اسپتال نے ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریضوں سے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں، ہسپتال میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔