ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرول کی قیمت کتنی کم ہوگی؟عالمی مارکیٹ سے اہم خبر آگئی

Patrol Prices
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

 بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 2فیصد کمی ہوئی ہے، امریکی خام تیل سستا ہونے کے بعد 102 ڈالر فی بیرل پر آ گیا ہے۔ 

اسی طرح برطانوی خام تیل کی قیمت میں 1.84 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برطانوی خام تیل فی بیرل 105.1 ڈالر پر آ گیا ہے۔