فاروق احمد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپر دیر اور لوئر دیر کے 2 قومی اور 5 صوبائی حلقوں کے ٹکٹ جاری کردیئے۔
لوئر دیر سے این اے 6 کے لئے سید محبوب شاہ اور این اے 7 کے لئے محمد بشیر خان کو ٹکٹ جاری کئے جبکہ صوبائی حلقوں کے لیے ملک لیاقت، ملک ہمایوں، ملک شفیع اللہ، محمد اعظم اور عبیدالرحمان شامل ہیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے اپر دیر کے لیے صاحبزادہ صبغت اللہ این اے 5 کے امیدوار ہوں گے۔