ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اب پاکستان میں بھی ریسٹورنٹس کو سٹار ملیں گے

restaurants rating system in Pakistan
کیپشن: restaurants rating system
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پی ایف اےنےعالمی معیار کا ریسٹورنٹس سٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کروادیا۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے عالمی معیار کا ریسٹورنٹس سٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، سٹار ریٹنگ سسٹم ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹس کے معیار کا تعین کرے گا۔ پائلٹ پروچیکٹ میں 5 بڑے شہروں کے 250ریسٹورنٹس کو شامل کیا گیا ہے۔
ڈی جی فوڈاتھارٹی رفاقت علی نسوآنہ کا کہنا ہے کہ فوڈبزنس کوقوانین پرعملدرآمدکی بناپرسٹاردیئےجائیں گے، پہلے مرحلے میں لاہورودیگراضلاع کےمعروف ریسٹورنٹس شامل کئے گئے ہیں۔  شفافیت کیلئےپنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے، سٹار ریٹنگ سسٹم لاگو کرنے سے قبل افسران کی ٹریننگ کی جائے گی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer