ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نواں کوٹ، سکول طالب علم کے بیگ سے اسلحہ برآمد

Police arrested Pistol found in Student\'s Bag
کیپشن: Pistol found in Student's Bag
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: نواں کوٹ  میں سکول بیگ میں اسلحہ رکھنےوالاطالب علم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا۔

نواں کوٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ طالبعلم  کے پاس پستول ہے جس پر پولیس یتم خانہ چوک پہنچی اور 16 سالہ خلیل کے بیگ سے پستول و گولیاں برآمد کر کےمقدمہ درج کر لیا،گرفتار طالبعلم گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول کا طالب علم ہے اور پولیس کے مطابق شوقیہ طور پر اسلحہ بیگ میں رکھ کر گھوم رہا تھا،پولیس کا مزید کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا پستول کا لائسنس بھی نہیں ہے،ایس پی اقبال ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے والید۔ کو بچوں پر نظر رکھنے کی نصیحت کی ہے۔