(قیصر کھوکھر) پنجاب حکومت نے12افسران کےتقرروتبادلے کردیئے، محمدطارق خان کی خدمات پی ایچ اےفیصل آباد کےحوالے، ڈی جی پی ایچ اےسرگودھاجاویدنسیم کواوایس ڈی بنادیاگیا۔
ذرائع کے مطابق خضر حیات کوڈی جی پی ایچ اےسرگودھالگادیاگیا , طلحہ حسین فیصل کوایڈیشنل سیکرٹری معدنیات لگادیاگیا، ڈاکٹرمحمداعجازمنیرکی خدمات پنجاب ایجوکیشن ریفارمزسیکٹرکےحوالے، محمدیعقوب کی خدمات پنجاب سمال انڈسٹریز کےحوالے، سرفرازباجوہ کوایڈیشنل سیکرٹری پنجاب کوآپریٹوبورڈتعینات کردیاگیا، راناعبیداللہ انورکوایڈیشنل سیکرٹری بجٹ محکمہ خزانہ لگادیاگیا، رابعہ محسن کوڈپٹی سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن تعینات کردیاگیا.