ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

الٹی گنتی شروع: پی ٹی آئی نےنئی چال چل دی

الٹی گنتی شروع: پی ٹی آئی نےنئی چال چل دی
کیپشن: PTI
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:صوبائی وزیر آبپاشی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کو تحلیل کر دیں گے، اگر وہ اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو اہم اپنا استعفیٰ دے دیں گے۔

 صوبائی وزیر خزانہ محسن لغاری کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہاشم ڈوگر نے کہا کہ اسمبلی توڑنے کے 3 ماہ بعد واپس آئیں گے، تحریک انصاف کے 178 غیور کہیں جانا نہیں چاہتے۔

 ہاشم ڈوگر نے کہا کہ جو اپنی سیاست ختم کرنا چاہتے ہیں وہی عمران خان کو چھوڑ کر جائیں گے، جن بھیڑ بکریوں نے بکنا تھا وہ فروخت ہوچکی ہیں۔