پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کی ایک اور کامیابی، ملک کا نام روشن کردیا

کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ،ارشد ندیم،گولڈ میڈل،سٹی42
کیپشن: Arshad Nadeem,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) کامن ویلتھ گیمز میں ریکارڈ ہولڈراورکامیابیوں کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسلامک گیمز میں بھی ملک کا نام روشن کردیا ۔

تفصیلات کے مطابق ترکی کے شہر قونیہ میں جاری اسلامک گیمز میں 50 سے زائد ممالک کے ایتھلیٹ مختلف کھیلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں گولڈ میڈل جیت لیا، انہوں 88.55 میٹر لمبی تھرو کی۔

  ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں بھی 90 میٹر سے دور نیزا پھینک کر سونے کا تمغہ اپنے نام کیا تھا۔