سرکاری کالجز کے اساتذہ کی پرموشنز خطرےمیں پڑ گئی

government college
کیپشن: government college
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: سرکاری کالجز کے اساتذہ کی پرموشنز اور ٹریننگ خطرے میں پڑ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ٹریننگ کے لیے فنڈز دینے سے انکار کر دیاہے جبکہ کالج اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے 100 ملین مانگے گئے تھے۔

اساتذہ کی پرموشنز اور ٹریننگ ہائر ایجوکیشن کمیشن پنجاب کرتا ہےدو ہزار دس کی پالیسی کے مطابق اساتذہ کو پرموشن کے لیے ٹریننگ لینالازمی ہےاساتذہ کو تربیت دینے کے لیے تاحال کوئی اکیڈمی بنی اور نہ فنڈز مختص ہوئے ہیں ۔