سٹی 42: پنجاب حکومت کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔
تفصیلات کے مطابق علیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات میں استعفی دیا۔سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے ذاتی مصروفیات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔ علیم خان نے اگست میں وزیراعظم سے ملاقات میں استعفی پیش کیا تھا۔تاہم وزیراعظم عمران خان نے تاحال علیم خان کا استعفی قبول نہیں کیا۔