ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اوکاڑہ؛ سب انسپکٹر کو شہید کرنیوالے 5 ڈاکو مارے گئے

police
کیپشن: police
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اوکاڑہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو  ہلاک ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق تھانہ شاہ بھور کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو  ہلاک ہوگئے۔ 

پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے صبح پاکپتن پولیس کے سب انسپکٹرکو تعاقب کرکے شہید  کیا تھا جس کے بعد پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی کی جس کے نتیجے میں 5 ڈاکو  مارے گئے جن کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔