ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات

 بلاول بھٹو زرداری کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ریاض میں ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر بات چیت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے پاک سعودیہ رابطہ کونسل کے تحت سیاسی و سیکیورٹی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

Ansa Awais

Content Writer