ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نابینا افرادڈٹ گئے

نابینا افرادڈٹ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فخرامام)نابینا افراد اپنے مطالبات کےحق میں ڈٹ گئے، مال روڈ کلب چوک پرجاری نابینا افراد کا دھرنا 8 ویں روز میں داخل ہوگیا۔

مال روڈ پر دھرنا دینے والےنابینا افراد کا کہنا تھا کہ مطالبات کومنوائےبغیر کسی صورت یہاں سے جانے والے نہیں،جب تک ڈیلی ویجز کو مستقل نہیں کیا جائے گا اورنوکریاں نہیں دی جائیں گی دھرنا جاری رہے گا.

مستقل دھرنے کےدوران نابینا افراد نے جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں محفل نعت کا اہتمام بھی کیا،دھرنے میں موجود نابینا نعت خوانوں نے نعتیہ کلام پڑھے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer