ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

 چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر ، نوٹیفکیشن جاری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: کمشنر کراچی نے چینی اور روٹی کی سرکاری قیمت مقرر کر کے آخر کار نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی ہول سیل مارکیٹ میں قیمت 137 روپے کلو اور ریٹیل پرائس 140 روپے مقرر کر دی گئی ہے،120 اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرام تندوری نان کی قیمت 17 روپے اور 100 گرام چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 کمشنر کراچی نے آٹے کے سرکاری نرخ جاری کر دیئے ہیں، چکی کا آٹا 123 روپے کلو کے حساب سے فروخت کیاجائے اور خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف ایکشن لیا جائے گا۔

 دوسری جانب خیبرپختونخوا میں 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے اور 200 گرام کی قیمت 30 روپے ہو گی، ڈی سی لاہور  نے بھی  روٹی نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

  100 گرام روٹی کی قیمت 16روپے اور 120 گرام نان کی قیمت 20روپے مقرر کی گئی ہے۔
 

Ansa Awais

Content Writer