پی ایس ایل5: کوئٹہ گلیڈایٹرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا آج، ٹریفک پلان جاری

پی ایس ایل5: کوئٹہ گلیڈایٹرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا آج، ٹریفک پلان جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پی ایس ایل فائیو کے مقابلے جاری، آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کا ٹاکرا ہو گا۔ سٹی ٹریفک پولیس کی طرف سے شہریوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری پلان جاری، شہری ڈائیورشن، ڈیوٹی پوائنٹس پرموجود وارڈنز راہنمائی لیں۔

سی ٹی او لاہور ڈویژنل افسران کی نگرانی میں17 سو سےزائد وارڈنز ڈیوٹی دیں گے۔ سید حماد عابد شائقین کرکٹ کو روایتی انداز میں خوش آمدید کہا جائےگا۔ سید حماد عابد شہریوں کی سٹیڈیم تک رسائی کے لیے 5پارکنگ سٹینڈز قائم ہیں۔

سی ٹی او سٹینڈزسےشائقین کرکٹ کوبذریعہ شٹل سروس سٹیڈیم میں لایاجائے گا۔ حماد عابد گلبرگ سنٹرپوائنٹ تک انٹرسیکشن میچ کےدوران بند رکھا جائے گا۔ سی ٹی او سنٹر پوائنٹ سےلبرٹی چوک روڈ معمول کی ٹریفک کے لیے بند ہوگا۔ سید حماد عابد کینال روڈ ہر قسم کی ٹریفک کے لیے ہمہ وقت کھلی رہے گی۔

کیپٹن(ر)سید حماد عابد ایم ایم عالم روڈ بھی ہر قسم کی ٹریفک کےلئے کھلے ہونگے،سی ٹی او لاہور ایم ایم عالم روڈ بھی ہر قسم کی ٹریفک کےلئے کھلے ہونگے،سی ٹی او لاہور کلمہ چوک انڈرپاس،سنٹرپوائنٹ سے فردوس مارکیٹ روڈ کھلا رہےگا۔

سی ٹی او میچ کے دوران مسلم ٹاون موڑ سے کلمہ چوک تک کا انٹرسیکشن عام بند رہے گا مزنگ فیروز پور روڈ سے ٹریفک کو وحدت روڈ بجھوایا جائے گا، سی ٹی او ٹریفک کو فیصل ٹاؤن،برکت مارکیٹ متبادل راستوں پر بجھوایا جائےگا،سید حماد عابد قصور سے چوبرجی جانے والی ٹریفک کو،والٹن روڈ متبادل راستوں پر چلایا جائے گا۔

Shazia Bashir

Content Writer