ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عوام کیلئے اچھی خبر، گھی کی قیمت میں بڑی کمی

عوام کیلئے اچھی خبر، گھی کی قیمت میں بڑی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : گھی کی قیمت 355 سے کم کرکے 300 روپے فی کلو  کر دی گئی۔

    تفصیلات کے مطابق     یکم جون کو گھی کی فی کلو قیمت 260 سے بڑھاکر 355 روپے کی گئی تھی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر ریلیف پیکچ دیا تھا ۔سابقہ حکومت نے سبسڈی والے گھی کی قیمت 260 روپے فی کلو مقرر کی تھی۔