ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویسٹ انڈیز ٹیم کے میمبر کی اچانک طبیعت خراب, اسپتال منتقل

ویسٹ انڈیز ٹیم کے میمبر کی اچانک طبیعت خراب, اسپتال منتقل
کیپشن: west indies team
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ویسٹ انڈیز کے انیلسٹ ایونیش سیتا رام کی اچانک طبیعت خراب ہو گئی۔

اچانک طبیعت خراب ہونے پرایونیش سیتا رام کو نجی ہسپتال منتقل کیا گیا،پولیس کی بھاری نفری بھی نجی اسپتال پہنچ گئی۔ ویسٹ انڈیز کے ڈاکٹر ڈیزن بھی ان کے ہمراہ موجود  ہیں۔ ویسٹ انڈیز انیلسٹ کا نجی ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 120 رنز کے بھاری مارجن سے ہراکر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو ملتان میں ہی کھیلا جائے گا۔