ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو افسران وملازمین کو تنخواہ کیساتھ بڑا تحفہ دینے کی منظوری

لیسکو افسران وملازمین کو تنخواہ کیساتھ بڑا تحفہ دینے کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا: لیسکومیں عیدالفطرپربونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، دوروزقبل بورڈآف ڈائریکٹرزنےبونس کی منظوری دی تھی۔

سٹی42 ذرائع کے مطابق لیسکومیں عیدالفطرپربونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ دوروزقبل بورڈآف ڈائریکٹرزنےبونس کی منظوری دی تھی۔ عیدالفطرپرافسران وملازمین کوایک بنیادی تنخواہ دی جائیگی۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:خوشخبری، شہری ٹرینوں کی تمام کلاسز میں مفت سفر کر سکیں گے 

 عیدالفطرپرافسران وملازمین کوایک بنیادی تنخواہ دی جائیگی۔ کنٹریکٹ پرتعینات ملازمین65 فیصدتنخواہ لےسکیں گے۔6 ماہ سےکم عرصہ والوں کوبھی بونس نہیں ملےگا۔ ڈیلی ویجزملازمین کوبھی بونس دیاجائیگا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔