شہباز شریف کا بھائی کے استقبال کیلئے کارکنان کی قیادت کرنے کا اعلان

شہباز شریف کا بھائی کے استقبال کیلئے کارکنان کی قیادت کرنے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمراسلم: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کا بلدیاتی نمائندوں سے پرجوش خطاب، انکا کہنا ہے کہ میاں نوازشریف کا تاریخی استقبال کریں گے۔

  مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے وہ خود کارکنان کی قیادت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فیصلے میں کہا ہے کہ نوازشریف نے کرپشن نہیں کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: سراج الحق کا غلام احمد بلور کو ٹیلی فون، دھماکے کی مذمت

 سابق وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ نیب دوہرا معیار دیکھا رہا ہے۔ انہوں نے خواجہ عمران نذیر کی تعریف بھی کی۔ تقریب میں خواجہ عمران نذیر اور مئیر لاہور کرنل رمبشر جاوید نےبھی پرجوش خطاب کیا۔