سٹی 42: مہنگائی کےستائےعوام کیلئےاچھی خبر ،مرغی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔
لاہور میں برائلر مرغی کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی۔برائلرمرغی کا گوشت 65 روپے فی کلو سستا ہو گیا۔ قیمت میں کمی کےبعد504روپےفی کلومقرر ہوگئی۔ جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 289 روپے درجن پر برقرار ہے۔
دوسری جانب شہر میں بیف اور مٹن بھی مہنگا فروخت ہو رہا ہے، اور اس حوالے سے شہریوں کا کہنا ہے کہ بیف اور مٹن سرکاری نرخوں سےکئی گنا مہنگا بیچا جا رہا ہے لیکن کوئی چیک کرنے والا ہی نہیں ہے۔