ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادل دوبارہ کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

بادل دوبارہ کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
کیپشن: Rain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں  آج کا ائیر کو الٹی انڈکس 149 ریکارڈ کیا گیا، شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔

لاہورکادرجہ حرارت 9ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوری کے آخری ہفتے میں بارشیں برسانے والے سسٹم پنجاب آئیں گئے جو بارش برسانے کا باعث بنیں گے۔

 پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھندکے باعث موٹروے ایم ون،ایم ٹو،ایم تھری،ایم فور اور فائیو کئی مقامات پربند ہوگئی جب کہ لاہورایئرپورٹ پرپروازوں کاشیڈول بھی متاثر ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر