ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان سلطان اور سٹی نیوزنیٹ ورک میڈیا پارٹنر، معاہدہ پر دستخط

ملتان سلطان اور سٹی نیوزنیٹ ورک میڈیا پارٹنر، معاہدہ پر دستخط
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان قریشی):  ملتان سلطان اور سٹی نیوزنیٹ ورک کےمابین معاہدہ طے پا گیا، سٹی نیوزنیٹ ورک پاکستان سپرلیگ کی چھٹی ٹیم کا میڈیا پاٹنربن گیا۔اکستان سپرلیگ تھری میںشامل کی گئی ملتان سلطان اورسٹی نیوزنیٹ ورک کے مابین میڈیا پاٹرنر شپ کا معاہدہ طے پا گیا۔

وسیم اکرم کی رہنمائی،شعیب ملک کی کپتانی اورعوام کا ترجمان سٹی نیوزنیٹ ورک یکجان ہوگئے۔پاکستان سپرلیگ تھری میں شامل کی گئی ملتان سلطان اورسٹی نیوزنیٹ ورک کے مابین میڈیا پاٹرنر شپ کا معاہدہ طے پا گیا۔لیفٹ اوررائیٹ آرم کا کمبینیشن سٹی نیوزنیٹ ورک ملتان سلطان پی ایس ایل تھری میں پہلی بارجلوہ ہوگی۔ ٹیم میں شعیب ملک،احمدشہزاد،محمدعرفان،محمدجنید،سہیل تنویر،محمدعباس،شان مسعوداوریورکرسےزمین ہلانےوالےعمرگل بھی شامل ہیں۔

عالمی کھلاڑیوں میں سری لنکاکےسابق کپتان کماراسنگا کارا،ویسٹ انڈیزکے پوران،دیرن پولارڈ،دیرن براوو،جنوبی افریقہ کےعمران طاہراورحارڈس ولجون بھی سٹی نیوزملتان سلطان کی جرسی میں جلوہ گرہونگے۔ نیوامرجنگ ٹیلنٹ میں کاشف بھٹی،عرفان خان،سیف بدربھی ملتان سلطان کی شان۔

ٹام موڈی ہیڈکوچ،یوہان بوتھااسسٹنٹ کوچ محمدوسیم بیٹنگ کوچ اوراینڈریولیپس فزیوکےطورپرخدمات دینگے سوئنگ کےسلطان وسیم اکرم ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر آپریشنزہیں۔ چیئرمین ملتان سلطانزمحمد ایوب شیخ اورخضرشون نے سٹی نیوزنیٹ ورک کے ساتھ میڈیا پاٹنر شپ پر دستخط کیئے۔