ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جرمن کنسلٹنٹ کی واسا کے میگا پراجیکٹ کے لئے خدمات فراہم کرنے کی پیشکش

جرمن کنسلٹنٹ کی واسا کے میگا پراجیکٹ کے لئے خدمات فراہم کرنے کی پیشکش
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(درنایاب): جرمن کنسلٹنٹ کی ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز سے ملاقات، واسا کے میگا پراجیکٹ سے متعلق کنسلٹنسی کے لئے خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔

ملاقات میں ڈی ایم ڈی انجنیئرنگ نوید مظہر اور ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی ذیشان بلال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ جرمن کنسلٹنٹ نے واسا کے میگا پراجیکٹ سے متعلق کنسلٹنسی کے لئے خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کی ۔

 ایم ڈی واسا کو بتایا گیا کہ جرمن کمپنی کس طرح سے ملک بھر میں پانی کے منصوبوں پر ٹیکنیکل اسسٹنٹس فراہم کررہا ہے۔ جرمنی خواہاں ہے کہ پاکستان میں بھی ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ پر کام کرے اور واسا کو معاونت دے ۔

مزید دیکھئے: