ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

باغبانپورہ،چائنہ سکیم میں گیس،سیوریج کے مسائل حل کررہے ہیں:ملک پرویز

باغبانپورہ،چائنہ سکیم میں گیس،سیوریج کے مسائل حل کررہے ہیں:ملک پرویز
کیپشن: parvez malik
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمر اسلم) وفاقی وزیر تجارت پرویز ملک نے کہاہے کہ باغبانپورہ اورچائنہ سکیم سمیت دیگر علاقوں میں سوئی گیس اورسیوریج کے مسائل حل کررہے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق سنگھ پورہ میں سوئی گیس کی مسلسل فراہمی پرگفتگو کرتے ہوئے پرویزملک کا کہنا تھا کہ سردیوں میں گیس کا پریشر کم ہوجاتا ہے لیکن اب پہلے سے صورتحال بہتر ہورہی ہے ۔ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دینے کے حوالےسے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی منتقلی کو یقینی بنا رہے ہیں ۔