(نبیل ملک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لاہور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین لاہور پہنچ گئے،رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین اسلام آباد سے خصوصی طیارے پر لاہور پہنچے، جہانگیر ترین لاہور سے قصور روانہ ہوں گے جہاں مقتول زینب کے والدین سے بھی ملاقات کریں گے،چیئرمین تحریک انصاف سیکورٹی وجوہات کی بناء پر قصور نہیں جا سکے، جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں مصروفیات کی وجہ سے لاہور نہیں آسکا۔
ویڈیو دیکھیں :