(علی ساہی) کیمپ جیل میں قتل کاقیدی جاں بحق ہو گیا،عبدالجبار بھٹی جولائی2017ء میں قتل کے الزام میں جیل آیا تھا،ملزم عبدالجبار بھٹی کا ٹرائل جاری تھا۔
ذرائع کے مطابق کیمپ جیل میں قتل کا قیدی عبدالجبار بھٹی کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا،ملزم عبدالجبار ہسپتال میں دم توڑ گیا،سپرنٹنڈنٹ اسد وڑائچ، ملزم کی لاش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی۔
ویڈیو دیکھیں :