ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں کجھوری کے قریب خودکش حملہ ۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ میرعلی میں کجھوری کے قریب ایم پی سی کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا ، حملے میں تین اہلکار شہید جبکہ 22 زخمی ہوئے ۔ خودکش حملہ ماڑی پیٹرولیم کمپنی کے اہلکاروں کو لےجانی والی دو گاڑیوں پر کیاگی۔
خودکش حملے میں 7 ایف سی اہلکار جبکہ پیٹرولیم کمپنی کے 15 افراد زخمی ہوئے، خودکش حملہ اور زرنج رکشہ میں بیٹھا ہوا تھا ۔