ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا ازخود نوٹس لے لیا

چیف جسٹس پاکستان نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا ازخود نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (سٹی 42) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب میں پولیس مقابلوں کا ازخود نوٹس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق  سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکسستان نے صاف پانی اور سیکیورٹی کے نام پر سڑکوں کی بندش کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران پنجاب میں پولیس مقابلوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایک سال میں ہونے والے پولیس مقابلوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔

یہ خبر  ضرور پڑھیے:صاف پانی کیس، شہباز شریف سپریم کورٹ لاہور رجسٹری پہنچ گئے

 چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آئی جی صاحب ایک ہفتے میں رپورٹ دیں کہ ایک سال میں کتنے بندے پولیس مقابلوں میں مارے گئے ہیں۔