ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مالک مکان کی گھریلو ملازمہ سے زیادتی

Rape,House maid,accused arrested,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)سندر میں مالک مکان نے مبینہ طور پر 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا، ملزم فرار، اسسٹنٹ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
سندر میں مالک مکان کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے، اسسٹنٹ چائلڈ پروٹیکشن بیورو قاری خالد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مالک مکان اویس نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو چار بار جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے بچی چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ مالک مکان اویس ملتان فرار ہو گیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔