(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنازع ویڈیوز منظر عام پر آگئیں جسے دیکھ کر صارفین آگ بگولہ ہوگئے۔
View this post on Instagram
ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں، اپنی ان ویڈیوز کی وجہ سے انہیں کئی تنازعات کا سامنا بھی کرنا پڑا.
View this post on Instagram
متنازعہ ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ کچھ ویڈیوز شیئر کی ہیں ۔نامناسب ویڈیوز شیئر کرنے پر صارفین حریم شاہ اور ان کے شوہر پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ رواں برس ماہِ ستمبر میں بلال شاہ نے حریم شاہ سے شادی کی تصدیق اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کی تھی۔