ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کرنا مہنگا پڑ گیا

شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15 پر کال کرنا مہنگا پڑ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)شہری کو پولیس ہیلپ لائن 15 پر جھوٹی کال کرنا مہنگا پڑ گیا.ساندہ پولیس نےجھوٹی کال کرنے پر شہری عرفان ادریس کو حراست میں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق شہری عرفان ادریس نے ساندہ میں اپنے ساتھ واردات ہونے کی پولیس ہیلپ لائن  15 پر جھوٹی کال کی .پولیس نےشک ہونے پرتحقیق کی تو چند گھنٹوں میں اصلیت سامنے آ گئی۔ْپولیس نے جھوٹی کال کرنے پر عرفان ادریس کو حراست میں لے کر ملزم کے خلاف  مقدمہ درج کرلیا۔ جھوٹی کال کرنے کا جرم ملزم نےقبول کر لیا۔

Sughra Afzal

Content Writer