سٹی42: اینٹی کرپشن نے تحریک انصاف کے سابق رہنما شوکت یوسفزئی کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔
اینٹی کرپشن کی جانب سےشوکت یوسفزئی کو 18اگست کو طلب کیا گیا ہے۔
شوکت یوسفزئی کے خلاف انٹی کرپشن میں تحقیقات چل رہی ہے۔
شوکت یوسفزئی کو بیان قلمبند کروانے کے لیے طلب کیا گیا ہے