ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاپنگ بیگز کی روک تھام کیلئے ایکٹ تیار

شاپنگ بیگز کی روک تھام کیلئے ایکٹ تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ ماحولیات شاپنگ بیگز کا استعمال رو کنے کیلئے سرگرم، سیکرٹری ماحولیات سلمان اعجاز نے کہا ہے کہ شاپنگ بیگز کی روک تھام کیلئے ایکٹ تیار کرلیا گیا ہے۔

سٹی 42 سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ایکٹ تیار کر کے محکمہ قانون کو ارسال کر دیا گیا ہے، محکمہ قانون اس ایکٹ کی نوک پلک درست کرے گا اور پھریہ منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائےگا، جہاں پر مستقبل بنیادوں پر  شاپنگ بیگ کی روک تھام پر قانون سازی ہو سکے گی۔

سیکرٹری ماحولیات نے کہا کہ شاپنگ بیگ پر پابندی عوامی مفاد میں لگائی جارہی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer