ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیروز پور روڈ پر قربانی کا بیل بپھر گیا

فیروز پور روڈ پر قربانی کا بیل بپھر گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) فیروز پور روڈ پر قربانی کا بیل بپھر گیا، کلمہ چوک سے بیل ایسا بھاگا کہ مالک سمیت 20 شہریوں کی ارفع کریم ٹاور تک دوڑیں لگوا دیں۔

شہری نے قربانی کے لئے بیل ہی کیا خریدا کہ وہ خوف زدہ ہوگیا اور کلمہ چوک پر گاڑی سے چھلانگ لگا کر بھاگ نکلا، مالک سمیت 20 شہری بیل کو قابو کرنے میں ناکام رہے۔

اس دوران بیشتر لوگ بیل کو اپنی طرف آتا دیکھ کر اپنی موٹر سائیکلیں چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گئے، تاہم بعد ازاں مالک اور شہریوں کے تھکنے پر بیل بھی زخمی ہوگیا جس پر دو گھنٹے بعد بیل کو قابو کرلیا گیا۔

Sughra Afzal

Content Writer