رمضان المبارک کا آخری عشرہ ،لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے

رمضان المبارک کا آخری عشرہ ،لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رمضان المبارک کا آخری عشرہ ،لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔

ملک بھرمیں بڑی تعداد میں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ مساجد میں خصوصی اہتمام کیا جا رہا ہے۔رمضان المبارک کے تیسرے عشرےمیں لیلتہ القدر کی تلاش میں ہزاروں مسلمان آج اعتکاف کررہے ہیں۔ اعتکاف کے لئے لوگ نماز عصر سے قبل مساجد میں پہنچ گئے۔شہر میں مختلف مساجد میں بھی اعتکاف پر بیٹھنے والوں کے لیے انتظامات کیے گئے،جامع مسجد داتا دربار بھی دو ہزار سے زائد لوگ اعتکاف بیٹھے ۔

اعتکاف رمضان المبارک کے آخری روز تک جاری رہے گا اور عیدالفطر کا چاند نظر آنے کے بعد اختتام پذیر ہوگا۔