ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پتنگیں بنانے والے اور فروخت کرنے والے دو ملزم گرفتار کر لئےگئے

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ایس ایچ او نصیر آباد کے مطابق گرفتار ملزمان میں عمران اور نثار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کی چرخیاں،خالی رول چرخیاں،دھاگہ اور پتنگیں برآمدکی گئی ہیں۔

ملزمان لاہور کے مختلف علاقوں میں پتنگوں کی فروخت کرتے تھے۔

ایس ایچ او اشفاق احمد خان کا کہنا ہے خونی کھیل کو روکنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔