ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیلاب متاثرین کی گاڑی میں دھماکہ

crime scene
کیپشن: crime scene
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : قلات میں سیلاب متاثرین کی گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات مطابق  سیلاب متاثرین کرائے کی گاڑی میں امدادی سامان لے جارہے تھے جہاں قلات کے علاقے جہان کے قریب گاڑی میں نصب بم پھٹ گیا۔

لیویز حکام نے بتایا کہ بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے ایک کا تعلق قلات اور دوسرے کا سندھ سے ہے۔

لیویز حکام کے مطابق واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس کی تحقیقات جاری ہیں۔