ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بینک ڈیپازٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

Banking Deposits in Pakistan surge, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا ہے کہ پاکستان میں  بینک ڈپازٹس  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

اکتوبر 22 کے مقابلے اکتوبر 23 میں بینک ڈپازٹس میں 17.80 فیصد  یعنی 3986 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2023میں بینکنگ ڈپازٹس 26 ہزار 398 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئے۔