ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کو گولیاں لگیں یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ آگئی

عمران خان کو گولیاں لگیں یا نہیں؟ میڈیکل رپورٹ آگئی
کیپشن: Imran Khan, PTI
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : عمران خان کو کتنی گولیاں لگیں ہیں؟ اس حوالے سے میڈیکل رپورٹ سامنے آچکی ہے۔ 

سابق وزیر اعظم عمران خان پر وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران ہونے والے حملے کے بعد سوشل میڈیا پر گولیوں کی تعداد پر ایک الگ بحث شروع ہو گئی۔بعض اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو چار گولیاں لگیں جبکہ دیگر اطلاعات کے مطابق ان کی ٹانگوں پر دو گولیاں لگیں۔

عمران خان کی میڈیکل رپورٹ نے بھی اب اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ انہیں گولیاں نہیں بلکہ ان کی ٹانگ میں گولیوں کےچار ٹکڑے لگے ہیں۔