ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رائیونڈ ، گھر سے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد 

Raiwind,deadbodies found,City42
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری)رائیونڈ کے گاؤں مانک میں گھر سے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئیں،پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دیں ۔
پولیس کے مطابق رائیونڈ کے علاقے مانک گاؤں میں گھر سے باپ بیٹے کی لاشیں برآمد ہوئی، دونوں افراد کی لاشیں  چار یا پانچ روز پرانی ہیں۔ ایک لاش کی شناخت گلفام کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق گلفام فیصل آباد کا رہائشی تھا جس نے رائیونڈ میں کلینک بنا رکھا تھا۔پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دیں،پولیس کا کہنا ہے کہ واردات کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے۔