(عابد چوہدری)رائیونڈ میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے،فائرنگ سے خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔
تفصییلات کے مطابق رائیونڈ میں بچوں کے جھگڑے میں بڑے کود پڑے ،اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں شہناز بی بی،صائمہ اور سعید شامل ہیں۔ واقعے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے،زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔