ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہوگا

بارش برسانے والا نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین) شہریوں کیلئے موسم کے حوالے سے ایک اچھی خبر، بارش برسانے والا نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہوگا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آج لاہور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت24 اور کم سے کم 11 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ، شہر میں ہوا 3 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب66 فیصد تک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن کے اوقات میں موسم خشک رہے گا، جبکہ شام کو بارش برسانے والا سسٹم   لاہور میں داخل ہوگا، جو ہفتے کے روز تک مسلسل بارش برسائے گا، جس سے جاتی سردی واپس لوٹ آگئی۔

Sughra Afzal

Content Writer